the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی کرکٹ ٹیم آئی پی ایل 2025 کی ٹرافی جیتے گی؟

رائل چیلنجرز بنگلورو
گجرات ٹائٹنز
پنجاب کنگس
سماج وادی پارٹی نے پیر کو 37 امیدواروں کی اپنی چوتھی فہرست جاری کی۔ اس فہرست میں ایک نام ایسا ہے جس نے سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کی ہے۔ غازی پور کی ظهورآباد سیٹ سے اکھلیش نے ملائم کی قریبی سابق وزیر شاداب فاطمہ کا ٹکٹ کاٹ کر مہندر چوہان کو ٹکٹ دیا ہے۔

مہندر چوہان ایک غریب خاندان سے ہیں اور ان کے والد پنکچر کی دکان چلاتے ہیں۔ شہر کے قاسم آباد مارگ پر مہندر کے والد رام بچن کی پنکچر



کی دکان ہے۔ رام بچن نے کبھی خواب میں بھی نہیں سوچا تھا کہ ان کے بیٹے کو اسمبلی کا ٹکٹ ملے گا۔ لیکن اکھلیش نے سابق وزیر شاداب فاطمہ کا ٹکٹ کاٹ کر مہندر کو اس سیٹ سے میدان میں اتارا ہے۔ ٹکٹ ملنے کی خبر ملتے ہی پورے خاندان میں خوشی کی لہر ہے۔ مہندر نے مئو کی ڈی سی ایس کے پی جی کالج سے جنرل سکریٹری کا الیکشن جیت کر سیاست میں قدم رکھا تھا۔ مرده قصبے میں ان کے والد اپنے گھر میں ہی پنکچر کی دکان چلاتے ہیں۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.